Skip to content

Booksellers & Trade Customers: Sign up for online bulk buying at trade.atlanticbooks.com for wholesale discounts

Booksellers: Create Account on our B2B Portal for wholesale discounts

ون بلین ڈالرز۔ 1۔ طنز و مزا&#1

by Muhammad Amin Rana Shekhani
Sold out
Current price ₹1,678.00
Original price ₹1,959.00
Original price ₹1,959.00
Original price ₹1,959.00
(-14%)
₹1,678.00
Current price ₹1,678.00

Imported Edition - Ships in 18-21 Days

Free Shipping in India on orders above Rs. 500

Request Bulk Quantity Quote
+91
Book cover type: Paperback
  • ISBN13: 9798232915766
  • Binding: Paperback
  • Subject: N/A
  • Publisher: Muhammad Amin Rana Shekhani. Karachi-Pk.
  • Publisher Imprint: Muhammad Amin Rana Shekhani. Karachi-Pk.
  • Publication Date:
  • Pages: 94
  • Original Price: GBP 15.99
  • Language: Urdu
  • Edition: N/A
  • Item Weight: 118 grams
  • BISAC Subject(s): Humorous

ایک ذہین وکیل خاندان کی تین شدید نفرت کرنے والی نسلوں کو ایک ارب ڈالرز کی وراثت کی شرط پر اکٹھا کرتا ہے، جس کے لیے وارث کو دو کزنز سے شادی کرنی ہوگی؛ لیکن جب لالچ، سازش، اور ایک معصوم بھانجے کی نادانی سب کچھ تباہ کرنے لگتی ہے، تو یہ وراثت کی جنگ ایک غیر متوقع محبت اور اغوا کے ڈرامے میں بدل جاتی ہے۔
(نفرت میں چُھپی محبت کی کہانی)

Shekhani, Muhammad Amin Rana: -


السلام علیکم
میرا نام محمد امین رانا شیخانی ہے۔ میں کراچی، پاکستان سے ہوں۔
مارچ 1978 میں، میں نے پہلی بار اسکول کے سالانہ تقریب میں ایک مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ لکھا۔ یہاں سے میری لکھنے کی شروعات ہوئی، پھر میں نے کراچی کے اسٹیج کے لیے بہت سے مزاحیہ اسٹیج شوز لکھے۔ میں نے ریڈیو پاکستان کے لیے سنجیدہ ڈرامے لکھے۔ میں نے ٹیلی ویژن کے لیے ڈرامہ سیریل، ڈرامہ سیریز، مزاحیہ ٹیلی فلمیں اور ٹی وی شوز لکھے۔ یہ سارا کام اردو میں تھا۔

میں نے کچھ کہانیاں تخلیق کیں، جو انگریزی فلموں کے لیے بہت موزوں تھیں۔ میں نے ان پر اسکرین پلے لکھے۔

میں نصف صدی سے کہانیاں لکھ رہا ہوں اور جمع کر رہا ہوں۔ اس وقت میرے خزانے میں بہت سے عجیب، لاجواب، تخیلاتی، منفرد اور ایک سے بڑھ کر ایک آئیڈیاز موجود ہیں۔

اب مجھے ڈرافٹ 2 ڈیجیٹل کا پلیٹ فارم مل گیا ہے جہاں میں اپنے کام کو کتابی شکل میں دنیا کے سامنے لا رہا ہوں۔
میں اپنی ہر کہانی کی آٹھ کتابیں شائع کرتا ہوں۔ ایک ناول، دوسرا اسکرین پلے، تیسرا انگریزی، چوتھا اردو میں ۔۔۔۔ چار ای بکس اور چار پرنٹ کتابیں۔ اس طرح یہ آٹھ کتابیں شائع ہو رہی ہیں۔ یہ ساری کتابیں ڈرافٹ 2 ڈیجیٹل پر میرا نام تلاش کرنے سے مل سکتیں ہیں۔

اس کے علاوہ میری تمام کتابیں دنیا کے تمام معروف اسٹورز پر دستیاب ہیں۔ ان اسٹورز کی فہرست ڈرافٹ 2 ڈیجیٹل پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ اگر آپ بھی اپنی کتابیں شائع کرنا چاہتے ہیں تو آپ انہیں ڈرافٹ 2 ڈیجیٹل کے ذریعے شائع کر سکتے ہیں۔ یہ بہت آسان اور بالکل مفت ہے۔
میں دنیا میں سب سے زیادہ شائع ہونے والا اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والا مصنف بننے کے لیے انتھک محنت کر رہا ہوں۔ میں اس کوشش میں دن رات کام کر رہا ہوں۔
میری والدہ مرحومہ کی دعائیں میرے ساتھ ہیں۔
آپ کا خصوصی تعاون ہی میری کامیابی کی ضمانت ہے۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
.................................................................................

Trusted for over 49 years

Family Owned Company

Secure Payment

All Major Credit Cards/Debit Cards/UPI & More Accepted

New & Authentic Products

India's Largest Distributor

Need Support?

Whatsapp Us