Skip to content

Booksellers & Trade Customers: Sign up for online bulk buying at trade.atlanticbooks.com for wholesale discounts

Booksellers: Create Account on our B2B Portal for wholesale discounts

Baig Ehsas - Jadeed Afsaney ka bawaqaar naam

by Idara Chaharsu
Sold out
₹1,293.00
Original price ₹1,293.00
Original price ₹1,293.00
₹1,293.00
Current price ₹1,293.00

Imported Edition - Ships in 18-21 Days

Free Shipping in India on orders above Rs. 500

Request Bulk Quantity Quote
+91
Book cover type: Paperback
  • ISBN13: 9789358721393
  • Binding: Paperback
  • Subject: N/A
  • Publisher: Self Publisher
  • Publisher Imprint: Self Publisher
  • Publication Date:
  • Pages: 54
  • Original Price: USD 11.99
  • Language: Urdu
  • Edition: N/A
  • Item Weight: 73 grams
  • BISAC Subject(s): General

This book 'Baig Ehsas: Jadeed Afsaney ka bawaqaar naam' contains a review of the work of famous fiction writer Baig Ehsas.


یہ کتاب معروف فکشن نگار بیگ احساس کے فن و شخصیت کے ایک جائزے پر مشتمل ہے۔

بیگ احساس کی اہم صفت جو ان کی انفرادیت کی ضامن ہے ان کا اسلوب ہے۔ یہ اسلوب افسانوی ہے کتابی نہیں۔ افسانوی سے مراد وہ زندگی جو افسانوں میں جھلکتی ہے۔ اس کا عکس الفاظ زبان، تشبیہوں اور استعاروں میں سمایا گیا ہے۔ بیگ احساس کا دوسرا امتیازی وصف ان کی کہانیوں کا انوکھا پن اور اچھوتا پن ہے۔

Idara Chaharsu: - بیگ احساس 10/اگست 1948ء کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے اور حیدرآباد ہی میں 8/ستمبر 2021ء کو انتقال کر گئے۔ جامعہ عثمانیہ سے انہوں نے بی۔اے اور ایم۔اے (اردو) اور حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ پروفیسر بیگ احساس جامعہ عثمانیہ اور حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے صدر کے عہدہ پر فائز رہے اور ادارۂ ادبیات اردو کے ترجمان ادبی جریدہ "سب رس" کی ادارت کا فریضہ بھی تادم نبھایا۔ انھوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز افسانہ نگاری سے کیا تھا اور پچھلے دنوں ان کے افسانوی مجموعہ "دخمہ" کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔ وہ بیک وقت ایک اچھے محقق، سنجیدہ نقاد، بہترین ادیب اور کامیاب مقرر تھے۔

Trusted for over 49 years

Family Owned Company

Secure Payment

All Major Credit Cards/Debit Cards/UPI & More Accepted

New & Authentic Products

India's Largest Distributor

Need Support?

Whatsapp Us